لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال 3 ہزار سے زائد پیجرز میں دھماکوں میں بھارتی نژاد شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔واضح رہے کہ ماضی میں بھی بھارت بیشتر مواقعوں پر دوسرے ممالک میں اپنے ایجنٹس کے زریعے دہشتگردی پھیلا چکا ہے،بھارت کےسفاک دہشت گردملک ہونے کے بارے میں عالمی اور علاقائی سطح پرمختلف تحقیقاتی اداروں کی جانب سے پہلے بھی دستاویزی ثبوتوں کےساتھ انکشافات کئے جا چکے ہیںغیرملکی میڈیا کےمطابق بھارتی نژادرینسن جوزےاسرائیلی سہولت کاری کےتحت پیجر دھماکوں...