آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری۔ جانئے پاکستانی محمد عباس کونسے نمبر پر آ گئے اور کونسا کھلاڑی دنیا بھر سے پہلے نمبر پر آگیا۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری ہے۔ محمد عباس دنیا کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر۔جیمس اینڈرسن پہلے اور گیسکو دوسرے نمبر پر۔ ٹاپ ٹین بلے بازوں میں کوئی پاکستانی بلے باز شامل نہیں ۔

سرفراز، فخر اور بابر اعظم کی بھی رینکنگ میں بہتری۔