آج سے ٹھیک ایک سال پہلے

Image may contain: 2 people ز‏کہتے ہیں کہ آج سے ٹھیک ایک سال پہلے #پاناماکیس کی سماعت کے دوران ن لیگی وکیل #اکرم_شیخ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ، ‏ #مائی_لارڈ۔۔۔! ‏ آج میں ایک ایسی دستاویز پیش کرنے جا رہا ہوں، جس کو پڑھنے،دیکھنے اور سننےکے بعد نواز شریف کے خلاف کیس کورٹ روم کے ڈسٹ بین میں ہی پھینکاجائے گا.." ‏ کہتے ہیں کہ اکرم شیخ کی اس ہوائی فائر کے بعد کورٹ روم میں مکمل خاموشی چھا گئی اور ججز نعیم بخاری کی طرف دیکھنے لگے، اکرم شیخ ہاتھ میں لئے ایک کاغذ کو لہرا رہے تھے، عمران خان نے تسبیح نکالی اور جہانگیر ترین و نعیم بخاری ایک دوسرے کو ہی دیکھتے رہے گئے ‏اکرم شیخ ‏مائی لارڈ۔۔۔! ‏ یہ خط قطری شہزادے جاسم الثانی نے بیجھا ہے، جس میں اس نے شریف فیملی کو لندن فلیٹس دینے کا اقرار کیا ہے۔۔! ‏اکرم شیخ کی یہ بونگی سن کر عمران خان اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کر ہنسی چھپا رہے تھے جبکہ نعیم بخاری ,PTI کے رہنما مسکراتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھ رہے تھے۔ ‏نواز خاندان کی منجھی اسی ہی دن اکرم شیخ نے ٹھوک دی اور نواز کو خاندان سمیت کو ناکامیوں کی اعلیٰ معراج پر پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.