آخرکار ششما سراج نے سچ بول دیا۔ ڈی جی آئ ایس پی آر زمینی حقائق نے انڈیا کو مجبور کر دیا۔ ڈی جی آئ ایس پی آر امید ہے باقی جھوٹوں سے متعلق بھی سچ بولیں گے۔ ڈی جی آئ ایس پی آر دیرآید درست آید۔ ڈی جی آئ ایس پی آر امید ہے دو ہزار سولہ میں سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعوی بارے سچ بولا جائے گا، ڈی جی آئی ایس ہی آر پاک فضائیہ کی جانب سے دو بھارتی طیاروں کے گرائے جانے اور ایف سولہ بارے غلط دعوی پر بھی سچ بولا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر