آرسنل نے چیلسی کو ہرا کر ایف اے کمیونٹی شیلڈ جیت لیا

لاہور: (سپورٹس ڈیسک) ومبلے سٹیڈیم میں ایف اے کمیونٹی شیلڈ کا اعصاب شکن مقابلہ، ایف اے کپ کے فاتح آرسنل اور پریمئر لیگ کی چیمپئن ٹیم چیلسی کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ چھیالیسویں منٹ میں گول سے چیلسی برتری ملی۔ دوسرے ہاف میں چلیسی کے پیڈرو ریڈ کارڈ سے آؤٹ ہوئے جس کے بعد دس رکنی ٹیم کے خلاف آرسنل نے بھی گول کر دیا۔ اسی ایک ایک کے سکور پر مقررہ وقت ختم ہوا تو پنلٹی کِکس کا مرحلہ شروع ہا گیا۔ آرسنل نے سپر گول کیپنگ نشانہ بازی اور گول ٹیکنیک کی بدولت چار ایک سے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
This entry was posted in بین الاقوامی, کھیل, اہم خبریں. Bookmark the permalink.