آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یو این جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا کی ملاقات۔ جنگ زدہ علاقوں میں قیام امن کے لیے پاک فوج کا اقوام متحدہ سے تعاون قابل تعریف ہے۔ماریا فرنینڈا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یو این جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنینڈا کی ملاقات

باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی صورت حال پر بات چیت، آئی ایس پی آر
جنگ زدہ علاقوں میں قیام امن کے لیے پاک فوج کا اقوام متحدہ سے تعاون قابل تعریف ہے، ماریا فرنینڈا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے ، صدر یو این جنرل اسمبلی