آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ون او ون ملاقات جاری۔ ملاقات میں اہم فیصلوں کے بارے میں بات چیت۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم ہائوس میں مُلاقات جاری ہے جس میں اہم فیصلوں کے بارے میں بات چیت کی جا ری ہی ہے۔ مزید اپڈیٹس کے لئے بادبان نیوز وزٹ کرتے رہیں۔