آرمی چیف سے عراقی وزارت دفاع کے سربراہ کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی وزارت دفاع کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد جوادخادم العبادی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور اورعلاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*