آرمی چیف قمر جاوید باجوہ تین روزہ غیر ملکی دورے پر چائنہ پہنچ گئے : بادبان رپورٹ

ڈی جی آئی ایس پی آرکے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ تین روزہ غیر ملکی دورے پر چین پہنچ گئے۔ آرمی چیف چین میں اپنے ہم منصب اور اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*