آرمی چیف نے ایک بلین روپے کا عطیہ ڈیم فنڈ میں دےدیا۔

بادبان رپورٹ : آرمی چیف نے آرمی جوانوں کی طرف سے ایک بلین روپے کا عطیہ ڈیم فنڈز میں جمع کرا دیا۔ آرمی چیف اور چیف جسٹس ثاقب نثار کی باہمی ملاقات میں آرمی چیف نے ڈیمز کی تعمیر کے لئے ایک بلین روپے سے بھی زیادہ کی رقم ڈیمز کی تعمیر کے لئے چیف جسٹس صاحب کے حوالے کر دی۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.