Breaking News

آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے، دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کریں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف دورہ کے دوران سانحہ کوئٹہ کےزخمیوں کی عیادت کریں گے جب کہ اس موقع پر سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کو سیکیورٹی کی صورتحال سے متعلق بریفنگ بھی دی جائیگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں پشین اسٹاپ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر خود کش حملے میں 8 اہلکاروں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved