آرمی چیف کی زیرصدارت216 ویں کورکمانڈرز کانفرنس۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : آکورکمانڈر کانفرنس میں جیو اسٹریٹجک، انوائرمنٹ پر غور 
کورکمانڈر کانفرنس میں علاقائی سیکیورٹی کا خصوصی طور پر جائزہ لیا گیا
کانفرنس نے ایل او سی سمیت مشرقی اورمغربی سرحدوں کی صورتحال کا جائزہ لیا
داخلی سیکیورٹی سےمتعلق جاری آپریشن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
کانفرنس نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیے علاقائی سوچ کی اہمیت کو اجاگر کیا 
کانفرنس نے جاری افغان مفاہمتی عمل کی کامیابی کے لیے امید کا اظہار کیا
کانفرنس میں داخلی سیکیورٹی کیلیےجاری آپریشنز پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر

فورم نے افغان جنگ کے پرامن منطقی اختتام کیلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کی حمایت کی
امن،استحکام اور ترقی کے لیے تمام اداروں کی حمایت جاری رکھیں گے ،آرمی چیف
پاکستانی عوام کے بہترین مفاد میں اداروں کی حمایت کی جائے گی، آرمی چیف