آزادی مفت میں نہیں ملتی، قیمت ادا کرنا پڑتی ہے: آرمی چیف

آرمی چیف نے شمالی وزیرستان میں شہید جوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہا آزادی مفت میں نہیں ملتی، اسکی قیمت ہوتی ہے جو چکانا پڑتی ہے، دھرتی ماں کے لئے بیٹوں کو قربانی دینا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا شہیدوں کو سلام کرتا ہوں، آزادی جو ہم آج منا رہے ہیں، ایسے ہی بہادر جوانوں کی قربانی ہے۔
This entry was posted in قومی. Bookmark the permalink.