آصف زرداری ، مولانا فضل لرحمان کی ملاقات۔ نواز شریف کا اہم پیغام۔ پاکستانی سیاست نیا رنگ لینے لگی۔ اسٹیبلشمنٹ کے لئے خطرے کی گھنٹی!!! چاروں جماعتیں اکھٹی ہو گئیں تو حالات سنگین ہو سکتے ہیں ۔ محموداچکزئی، زرداری اور نواز شریف کا گٹھ جوڑ کیا نیا رنگ لائے گا؟ زرداری کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کی ٹسل خطرنات صورتحال اختیار کر سکتی ہے۔

رپورٹ سہیل رانا

آصف زرداری ، مولانا فضل لرحمان کی ملاقات۔ نواز شریف کا اہم پیغام۔
پاکستانی سیاست نیا رنگ لینے لگی۔
اسٹیبلشمنٹ کے لئے خطرے کی گھنٹی۔ چاروں جماعتیں اکھٹی ہو گئیں تو حالات سنگین ہو سکتے ہیں ۔
محموداچکزئی، زرداری اور نواز شریف کا گٹھ جوڑ کیا نیا رنگ لائے گی؟

زرداری کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کی ٹسل خطرناک صورتحال اختیار کر سکتی ہے۔

نواز شریف، زرداری ، مولانا فضل الرحمان ،محمود خان اچکزئی کے گٹھ جوڑ ملک کے لئے خطرناک۔

بیرونی طاقتیں بھی اسکو ہوا دے سکتی ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کسی وقت بھی یو ٹرن لے سکتے ہیں ۔ ملک کے حالات سنگین صورتحال اختیار کر جائیں گے۔

دوسری طرف سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چار وزراء اعظم عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں ، پانچواں بھی یہیں آئے گا۔

جو آنے والے ملک کے لئے چند روز خطرناک ہو سکتے ہیں ۔