آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے سہولت سینٹر میں رجسٹریشن کروائی۔

اس موقع پر صحافی نے آصف زرداری سے سوال کیا کہ کیااپوزیشن متحد ہوجائے گی؟ جس پر جواب دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ آپ ہمارے ساتھ رہا کریں، آپ کو سب پتہ چل جائے گا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.