احتساب عدالت نےاسحاق ڈارکی جائیداد ضبطگی کےخلاف درخواست مسترد کردی

  تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطگی کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے تمام اعتراضات مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ جائیداد ضبطگی کا فیصلہ یہ تھا کہ جائیداد فروخت نہ کی جائے۔ معزز جج محمد بشیر نے ریمارکس دیے کہ عدالت کا وہ فیصلہ برقرار رہے گا، جائیداد فروخت نہیں کی جا سکتی۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.