ادارے شخصیات سے اور ملک اداروں سے زیادہ اہم ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے آئین اپنے فائدے کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے ، آئین کو اس کی اصل شکل میں رکھنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ ادارے شخصیات سے اہم اور ملک اداروں سے اہم ہوتا ہے، پاکستان کےتحفظ کیلئےفوجی اورسول قیادت ایک ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دھرنےسے متعلق حکومت کےفیصلےپرعمل ہوگا ، یہ معاملہ افہام وتفہیم سےحل ہوجائےتو بہترہے
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.