Breaking News

اراضی سکینڈل: جسٹس منصور نے تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا

چیف جسٹس منصور علی شاہ نے سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی جوڈیشل کمیشن قائم کر دیا۔ دنیا نیوز نے جعلی عدالتی فیصلوں سے متعلق ایک لاکھ ترانوے ہزار کینال اراضی سکینڈل بے نقاب کیا تھا جس کی از سر نو تحقیقات کے لئے کمیشن قائم کیا گیا ہے۔ کمیشن کے ممبران میں ریٹائرڈ سیشن جج سید ناصر علی شاہ، جاوید رشید محبوبی اور زوار شاہ شامل ہیں۔ کمیشن جعلی عدالتی فیصلوں سے متعلق اراضی سکینڈل کی ایک ماہ میں تحقیقات مکمل کرے گا۔ تحقیقاتی کمیشن کا پہلا اجلاس 20 مارچ کو سیشن عدالت میں ہو گا جو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کرے گا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved