اربوں ڈالر لاکروں میں ذخیرہ کرنے والے اب سخت مشکل میں ۔ کرنسی ایکسچینرز 110روپے فی ڈالر لینے پر بھی نہ تیار

حالیہ رپورٹ کے مطابق کرنسی ایکسچینجرز نے ڈالر 110 روپے پر بھی لینے سے انکار کر دیا۔ اربوں کی مالیت کے ڈالرز رکھنے والے اب شدید مشکلات۔ حالیہ صورتحال کے مطابق ڈالر 110 روپے پر بھی کرنسی ایکسچینجرز  لینے کو تیار نہیں ہیں۔

ڈآلر کی کم ہوتی ہوئی قیمت نے بہت سے اُن لوگوں کو شدید مشکلات جو اربوں ڈالرز لاکرز میں رکھ کر اربوں کا منافع کمانے کا سوچ کر بیٹھے ہوئے تھے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.