استعفے مانگنے والے خود مستعفی ہو جائیں۔ پیپلز پارٹی کی گھن گرج۔  وزیر اعظم ، وزیر اطلاعات سے استعفے کا مطالبہ!!! سپریم کورٹ کے بعد نیب بھی ان کیسز کو جھوٹا قرار دے گی۔ پیپلز پارٹی حکومتی ہتھکنڈوں پر بپھر گئی۔ بادبان الرٹ۔