اسد عمر کاکھڑاک یا ڈرامہ بادبان رپورٹ

‏وزیرخزانہ اسدعمر نے اپنے بھائی زبیر عمر کو قوانین ریلکس کرکے گورنر کےطور پر پینشن دینےکی سمری مسترد کردی

‏گورنر کو پینشن لینے کےلیے 2سال تک کام کرنا ہوتا ہےزبیر نے 18ماہ بطورگورنر کام کیا

‏وزیرخزانہ کےپاس اختیار ہوتاہے لیکن اسدعمر نےقانون پرعمل درآمدکیا

‏یہ ہے نیا پاکستان!!!8

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.