اسرائیل سے برما تک اینکروں کے کرتوت

ایک پاکستانی اینکر چند سال قبل استنول سے فلوٹیلا روانہ ھوااسرائیل بڑے دعووں کے ساتھ ، وھاں جیل میں پیشاب نکل آیا، رھائی کی فریادیں منتیں ڈالیں، اسرایلیوں کو رحم آگیا حکومت پاکستان نے امریکہ کے ذریعے سفارتی رابطوں پر رھائی دلوا دی.
دوسرا برما کے مسلمانوں کی مدد اور خبریں لینے کے لۓ “بینکاک کے شعلے دیکھنے گیا”چلا گیا، مالشنوں سے خوب مالشیں کروائیں ۔
یہ ھیں سرمایہ دار میڈیا کے مداری

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.