اسلام آباد، ڈی چوک میں یو ٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کا دھرنا۔ یہ وہ لوگ ہیں جو کروڑوں روپے کی کرپشن کر چکے ہیں اور اب دھرنے دے رہے ہیں۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : اسلام آباد ڈی چوک میں آج بھی دھرنا جاری۔ یہ وہ لوگ ہیں جو کروڑوں روپے کی خورد بورد میں ملوث ہیں ۔ سٹور ز سے سامان آگے پیچھے بیچنا دینا اور مصنوعی قلت پیدا کر کے پیسہ کمانے میں یہ سب لوگ ملوث ہیں جو آج دھرنے دے رہے ہیں اور حکومت کی نئی پالیسیاں حضم نہیں کر پا رہے۔