اسلام آباد کی طرف مارچ کیا تو عمران خان کی جعلی حکومت بند کر کے آئیں گے۔ عمران نے عوام کو مہنگائی کے نیچے باندھ دیا ہے۔ دوائیوں تک کی قیمتیں پہلی مرتبہ بڑھی ہیں۔ تم پپٹ ہو اور پپٹ جس تیزی سے آیا اُسی تیزی سے واپس جائے گا۔ بلاول بھٹو کی للکار۔ بادبان نیوز

اسلام آباد کی طرف مارچ کیا تو عمران خان کی جعلی حکومت بند کر کے آئیں گے۔
عمران  نے عوام کو مہنگائی  کے نیچے باندھ دیا ہے۔ دوائیوں تک کی قیمتیں پہلی مرتبہ بڑھی ہیں۔
تم پپٹ ہو اور پپٹ جس تیزی سے آیا اُسی تیزی سے واپس جائے گا۔
بلاول بھٹو کی للکار۔ بادبان نیوز