اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی۔۔۔جانئے اگلے کونسے 2 سابق وزیر گرفتار ہو نے والے ہیں ۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ: بادبان نیوز کے مطابق گزشتہ روز خواجہ سعد رفیق نے گرفتاری کے ڈر سے عدالت کی طرف رجوع کیا کہ کسی بھی اچانک گرفتاری سے بچا جائے۔ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے قبل از وقت ضمانت کی درخواست ہائی کورٹ میں جمع کروادی لیکن عدالت کی جانب سے مسترد کر دی گئی۔ آئندہ 48 گھنٹوں میں 2 وزراء جن میں سے مریم اورنگ زیب اور خواجہ سعد رفیق متوقع ہیں ، کسی بھی وقت گرفتار ہو سکتے ہیں ۔