اسلام آباد: پشاور موڑ کے قریب سستاز بازار میں آگ لگ گئی

اسلام آباد:  اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب سستا بازار میں آگ لگ گئی، جوتوں کے سٹال میں لگی آگ نے اردگرد کی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*