اسپیکر اسد قیصر بھی شیخ رشید کے خلاف میدان میں اُتر آئے۔ کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔ شیخ رشید کون ہے. آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہا ہوں۔ کسی کی مداخلت نہیں برداشت کروں گا۔ وزیر اعظم سے بات کروں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا شیخ رشید کے بیان پر دھواں دار ردِ عمل۔

Baadban Report
اسپیکر اسد قیصر بھی شیخ رشید کے خلاف میدان میں اُتر آئے۔

کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔ شیخ رشید کون ہے.
آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہا ہوں۔ کسی کی مداخلت نہیں برداشت کروں گا۔
وزیر اعظم سے بات کروں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا شیخ رشید کے بیان پر دھواں دار ردِ عمل۔