اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے، شہباز شریف کو آج دوپہر کوٹ لکھپت جیل سے اسلام آباد لے جایا جائے گا۔۔۔بادبان الرٹ۔۔۔