** *اسپیکر/ وہ ملاقات* اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ملاقات۔ ننھی فرشتہ قتل کیس کی تفتیش کی پیش رفت سے آگاہ کیا قتل کی جانے والی معصوم فرشتہ کے کیس کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز کردیا۔ وزیر داخلہ قتل میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی انصاف کی فراہمی اور ظلم کے خاتمے کو یقینی بنانا ہوگا۔ اسد قیصر انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹ کو برداشت نہیں کروں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فرشتہ کے والد اور خاندان سے ملاقات کی تھی۔ اسپیکر نے خاندان کو مکمل انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی تھی۔ جوڈیشل انکوائری مکمل ہونے تک متاثرہ خاندان سے رابطے میں ہوں۔ اسد قیصر