اعجاز شاہ داخلہ کمیٹی کے سامنے پیش رحمان ملک کی تعریف خبر کےلیے کلک کریں

  1. “[4/24, 4:04 PM] Riaz Turi: حکومت کہہ رہی ہے کہ داعش نہیں ہے میں 3 سال سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان میں داعش ہے، سینٹر رحمان ملککمیٹی کے اگلے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان ایجنڈے پر ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

    حکومت واضح کرے کہ ملک میں داعش موجود ہے یا نہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

    حکومت داعش روکنے یا روک تھام کیلئے کیا اقدامات اٹھا رہی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک
    [4/24, 4:29 PM] Riaz Turi: امریکی فائر رینج کا مسئلہ

    قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں اجلاس۔

    میں نے بحثیت چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امریکی ایمبسی کا فائر رینج بنانے کے حوالے سے چلنے والی خبر پر سخت نوٹس لیا تھا۔

    چیف کمشنر اسلام آباد ائیندہ اجلاس میں کمیٹی کو امریکی فائر رینج پر بریفنگ دے۔ سینیٹر رحمان ملک

    کسی بھی ایمبسی کا اسلحہ ٹریننگ سنٹر اور فائررینج بنانا ایک نہایت حساس معاملہ ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

    وزارت داخلہ اور خارجہ امریکی ٹریننگ سنٹر و فائر رینج بنانے پر کمیٹی کو اگلے اجلاس میں بریفنگ دے۔ سینیٹر رحمان ملک

    جن صحافی و چینلز پر امریکہ ایمبسی کا فائررینج بنانے کے حوالے سے خبر چلائی ہے سے کمیٹی کو ثبوت جمع کرنے کی درخواست کرتا ہوں۔ سینیٹر رحمان ملک

    کسی بھی ملک کو پاکستان کے قوانین کے منافی کسی بھی کام یا چیز کی اجازت نہیں دینگے۔ سینیٹر رحمان ملک

    سی ڈی اے پلاٹ الاٹمنٹ لیٹر اور ڈیولپمنٹ شرائط کمیٹی کو جمع کرے۔ سینیٹر رحمان ملک

    کیا وزارت داخلہ و خارجہ نے امریکی ایمبسی کو ٹریننگ و فائیرنگ رینج بنانے کا اجازت نامہ جاری کیا ہے، تفصیلات سےکمیٹی کو آگاہ کرے۔ سینیٹر رحمان ملک