اعظم سواتی جیل میں ۔ پانچ اہم وزراء فارغ جبکہ چھ تبدیل۔ بادبان الرٹ

بادبان رپورٹ : تحریک انصاف میں تہلکہ خیز تبدیلی ہونے کا انکشاف ۔ اعظم سواتی کے لئے جیل کے دروازے کھُل چُکے ہیں جبکہ پانچ اہم وزراء فارغ ہونے والے ہیں ۔ بادبان زرائع ابھی نام صیغہ راز میں رکھ رہا ہے۔ جبکہ چھ وزراء تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید اپڈیٹس کے لئے وزٹ کرتے رہیں بادبان رپورٹ میں ۔