افتخار چوھدری کے سمدھی 13 ارب دینے پر تیار

 ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک اور سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے سمدھی ڈاکٹر امجد نے بیٹے کی گرفتاری کے بعد 13 ارب کی پلی بارگین کے لئے نیب کو درخواست دے دی۔ پلی بارگین کا طریقہ کار طے کرنے کے لئے نیب نے کام کا آغاز کر دیا۔ ایڈن ہائوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ سامنے آنے پر متاثرین سراپا احتجاج تھے جبکہ نیب نے بھی اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر رکھا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.