افغانستان زابل کی صوبائی کونسل کے سربراہ عطا جان حقبیان نے اے پی کو بتایا کہ جنوبی صوبہ زابل کے دارالحکومت میں واقع ایک اسپتال کے باہر خودکش ٹرک بم دھماکے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور 90 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ #افغان_میڈیا