افغانستان میں دھماکوں کی بارش۔ ایک اور صوبے پر طالبان کا قبضہ۔ افغان سیکورٹی فورسز اور امریکن افواج مکمل طور پر ناکام۔تفصیلات بادبان رپورٹ میں

بادبان رپورٹ: تفصیلات کے مطابق افغانستان میں دھماکوں کے واقعات میں پناہ اضافہ۔ افغان سیکورٹی فورسز اور امریکن افواج طالبان کے سامنے بے بس ۔

دو ماہ میں طالبان کا 3 صوبوں پر قبضہ

طالبان کے پے در پے حملوں نے امریکی فورسز کو محدود کر دیا ہے۔ جبکہ افغان فورسز پہلے سے ہی پسپا ہوتی دکھائی دیتی ہیں ۔گزشتہ دو ماہ میں طالبان کا زور بڑھتا چلا جا رہا ہے ۔ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامی چھپانے میں مصروف کے لیکن حقیقت میں وی بری طرح ناکام کو چکا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.