افغانستان : ننگرهار میں بد ترین دہشت گردی اور دھماکے۔ 50 افراد ہلاک ۔ لاء اینڈ فورسز غائب۔ پولیس اپنی چوکیاں چھوڑ کر فرار۔ امریکی کمانڈوز کی علاقے کو کلیئر کرنے کی کوششیں ۔ بادبان الرٹ

تفصیلات کے مطابق افغانستان، ننگرهار میں طالبان کا شدید حملہ ۔50 کے قریب افراد اور سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک ۔ پولیس اہلکار اپنی چوکیاں چھوڑ کر بھاگ گئے ۔ امریکی کمانڈوز ایریا کلیئر کرنے کی کوششوں میں مصروف اور سخت مزاحمت ۔ افغانستان کی تاریخ میں بد ترین دہشت گردی کے واقعات ۔