افغانستان: کابل میں خودکش بم دھماکہ، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں خودکش بم دھماکے میں بیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق خودکش بمبار نے ان پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا جو علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن میں مصروف تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر پولیس اہلکار چامل ہیں۔ کابل پولیس اور منسٹری آف پبلک ہیلتھ نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*