افغانستان کے کھلاڑی رو پڑے عمدہ پرفارمنس

میچ ایسے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست نے افغانستان کے کھلاڑیوں کو رونے پر مجبور کر دیا ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق آخری اور مے شعیب کی عمدہ بلے بازی نے حدف کو آسان بنا دیا دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو باآسانی ھرا دیا 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.