Breaking News

الیکشن ایکٹ 2017ء پر عمل درآمد نہ کرنے والی 284 جماعتیں ڈی لسٹ

 

الیکشن کمیشن نے جن 284 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کی ہے ان میں ایم کیو ایم پاکستان، متحدہ مجلس عمل، نیشنل پارٹی، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل، پاکستان پیپلز پارٹی پیٹریاٹ، سنی تحریک اور مرکزی جمیعت اہلحدیث ساجد میر، جمیعت علمائے اسلام سمیت دیگر جماعتیں شامل ہیں۔

ڈی لسٹ ہونے والی جماعتوں میں شامل سیاسی جماعتوں سے 2 لاکھ فیس، 2 ہزار کارکنان کے شناختی کارڈ نمبر اور انگوٹھوں کے نشانات مانگے گئے تھے۔ ڈی لسٹ ہونے والی سیاسی جماعتیں سپریم کورٹ میں اپیل کر سکتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved