الیکشن سے پہلے بھی اور الیکشن کے بعد بھی دھاندلی ہوئی

شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے بھی اور الیکشن کے بعد بھی دھاندلی ہوئی۔ پارلیمنٹ میں پہلے روز انتخابات سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کریں گے۔

اڈیالہ جیل میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور حنیف عباسی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور (ن) لیگ کے صدر شہبازشریف نے کہا کہ تمام لوگوں کے حوصلے بلند ہیں۔ نواز شریف نے قوم سے دعا کیلئے کہا ہے۔

انہوں نے کا کہ نواز شریف اپنی ذات کیلئے نہیں قوم کیلئے یہاں آئے تھے۔ نوازشریف پوری قوم کیلئے قربانی دےرہے ہیں۔ الیکشن سے پہلے اور بعد میں بھی نواز شریف سے ناانصافی ہوئی

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*