الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کانوٹیفکیشن آج جاری کرے گا

الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کانوٹیفکیشن آج جاری کرے گا۔

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق کمیشن تمام کامیاب امیدواروں کانوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کرچکا ہے۔

انہوں نے الیکشن کمیشن کی طرف سے اس میں کسی بھی قسم کی دانستہ تاخیر کومسترد کرتے ہوئے واضح کیاکہ الیکشن کمیشن تمام عمل قانون کے مطابق وقت پرمکمل کرے گا

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*