امریکہ میں مائیکل طوفان کی بد ترین تباہی، گریڈ 4 کے اس سمندری طوفان نے تباہی مچا دی۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : گریڈ 4 کے طوفان جو مائیکل کے نام سے پہچانا چاہتا ہے۔ فلوریڈا میں تباہی کے بعد اس نے  جورجیا میں تباہی پھیلانے کے لئے وہاں کی طرف رُخ کر لیا۔ فلوریڈا میں شہر بھر میں بجلی کا نظام معطل ہو گیا اور کئی گھر مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں ۔ 

امریکی انتظامیہ ہائی الرٹ ۔ متاثرین کے لئے امدادی ٹیمیں دن رات کام کر رہی ہیں ۔