امریکہ میں مقیم پاکستانی سفیر کی تقرری کے بارے میں عدالت نے فیصلہ سُنا دیا۔بادبان رپورٹ میں جانئے

بادبان رپورٹ : امریکہ میں بطور سفیر علی جہانگیر صدیقی کی تقرری کے خلاف درخواست مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من للہ نے فیصلہ سُنا دیا۔ عدالت نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کو کوئی ہدائیت نہیں دے سکتی۔ سیاسی تعیناتیوں میں وزیر اعظم کسی کو بھی تعینات کر سکتا ہے۔ حکومت خود اس معاملے کو دیکھ لے گی۔