امریکہ نےشہریوں کےلیےنئی سفری ہدایات جاری کردیں

 

تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جانب سے جاری کیے گئے نئے ہدایت نامے میں 4 درجہ بندیاں بنائی گئی ہیں جس کے مطابق پہلا درجہ خطرے سے باہر دوسرے درجے میں احتیاط، تیسرے میں سفرپرنظرثانی اور چوتھے میں سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کے ہدایت نامے میں بھارت کو دوسرے، پاکستان کو تیسرے اور افغانستان کو چوتھے درجے میں رکھا گیا ہے۔

امریکہ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری افغانستان کے سفر سے گریز اور بھارت کے سفر میں احتیاط کریں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.