امریکی ملٹری اتاشی کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنے کا فیصلہ

وزارتِ داخلہ نے معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لیا ہے۔ ویانا کنونشن کے تحت پاکستان امریکی ملٹری اتاشی کو سفارتی استثنیٰ دینے کا پابند ہے۔ پاکستانی سفارتکار ایران اور نئی دہلی میں ایسے ہی معاملات میں سفارتی استثنٰی لے چکے ہیں۔

یادر ہے کہ امریکی ملٹری سیکرٹری نے اسلام آباد میں موٹر سائیکل سوار طالب علم کو ٹریفک سگنل بند ہونے کے باوجود کچلا جس سے نوجوان جاں بحق ہو گیا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.