امریکی وزیر خزانہ اور کرائون پرنس محمد بن سلمان کی ملاقات۔ سعودیہ اور امریکہ کے مابین اسلح خریدنے کے معاملات میں اہم پیش رفت ۔ سعودی حکومت کا صحافی کے قتل کے بارے میں وضاحت کے بعد اسلحے کے معاہدوں پر کیا فرق پڑا؟جانئے تفصیلات بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : تفصیلات کے مطابق سعودی کرائن پرنس اور امریکی فنانس سیکرٹری میوچن کے مابین ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں اسلحے خریدنے کے معاہدوں پر بات چیت ہوئی۔

امریکی حکومت نے کہا کہ اسلحے کے معاہدوں کو جاری رکھا جائے گا اور تمام معاملات طے پا گئے۔
گزشتہ ماہ میں امریکہ نے سعودی عرب انویسٹمنٹ کانفرنس سے بائیکاٹ کیا تھا۔ بائیکاٹ کی وجہ صحافی جمال خشوگی  کا قتل تھا۔