انتخابات 2018ء میں آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سخت برہم ر

انتخابات 2018ء میں آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سخت برہمی کا اظہار 

پنجاب سے مخصوص نشست پر تحریک انصاف کی امیدوار عابدہ راجا کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ پتہ نہیں الیکشن کمیشن نے اتنے پیسے لگا کر آر ٹی ایس سسٹم بنایا اور وہ بھی صحیح نہیں چل سکا۔ الیکشن کے دن چیف الیکشن کمشنر کو فون کرتا رہا لیکن جواب بھی نہیں ملا

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*