انصاف کا تقاضا ہے جس نے ملک لوٹا اسے بچ کر نہیں جانا چاہیے: اسد عمر

بادبان رپورٹ : اسد عمر کا کہنا ہے انصاف کا تقاضا ہے جس نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کی فلاح کیلئے کام کرنیوالوں کی قدر کرتا ہوں، پاکستان کے عوام کرپٹ لوگوں کا احتساب چاہتے ہیں، عوام سے ملتا ہوں تو کہتے ہیں کہ چوروں کو کب پکڑیں گے۔ انہوں نے کہا معاشرے میں انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کرپشن کے خاتمے کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، انصاف کا تقاضا یہ ہے اگر جیب کاٹنے والےکو جیل ہوتی ہے تو ملک لوٹنے والے کو بھی ہو۔ لوٹا اسے بچ کر نہیں جانا چاہیے، عام عوام کرپٹ لوگوں کا احتساب چاہ