انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات۔ پاکستانی عوام کا خادمین حرمین شریفین سے عقیدت کا رشتہ ہے۔۔۔انفارمیشن منسٹر ۔۔۔بادبان رپورٹ

پاکستان اور سعودی عرب کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہیں ۔
پاکستانی عوام کا خادمین حرمین شریفین کے ساتھ عقیدت کا رشتہ ہے۔ سعودی وزیر اطلاعات کے دورہ پاکستان سے تعلقات کو فروغ ملا ۔ انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری

پاکستان سعودی عرب کا اہم ترین دوست ہے۔ آئندہ دنوں میں دو طرفہ تعلقات مزید بہتر ہوں گے ۔دونوں ملک تاریخی اور مذہبی رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔
نواف بن سعید المالکی