انوشکا شرما کی فلم کے پوسٹر پر ویرات کوہلی مذاق کا نشانہ بن گئے

خیال رہے کہ فلم پری انوشکا شرما کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بننے والے تیسری فلم ہوگی، اس سے قبل وہ دو فلموں ’این ایچ 10‘ اور ’فلوری‘ کو پروڈیوس کرچکی ہیں۔ اس فلم کا نام تو ’پری‘ رکھا گیا ہے تاہم اس کی ٹیگ لائن کے ساتھ یہ واضح کردیا ہے کہ یہ فلم کوئی پریوں کی کہانی نہیں ہوگی۔ ان کی فلم کیلئے بنائی گئی کچھ تصاویر کو مداحوں نے مذاق کا نشانہ بنا ڈالا، ویرات کوہلی کے ساتھ ان تصاویر کو منسلک کر کے سوشل میڈیا پر خوب ٹوئٹ کیا گیا۔
This entry was posted in تفریح, اہم خبریں. Bookmark the permalink.