Breaking News

انوشکا شرما کی فلم کے پوسٹر پر ویرات کوہلی مذاق کا نشانہ بن گئے

خیال رہے کہ فلم پری انوشکا شرما کی پروڈکشن کمپنی کے بینر تلے بننے والے تیسری فلم ہوگی، اس سے قبل وہ دو فلموں ’این ایچ 10‘ اور ’فلوری‘ کو پروڈیوس کرچکی ہیں۔ اس فلم کا نام تو ’پری‘ رکھا گیا ہے تاہم اس کی ٹیگ لائن کے ساتھ یہ واضح کردیا ہے کہ یہ فلم کوئی پریوں کی کہانی نہیں ہوگی۔


ان کی فلم کیلئے بنائی گئی کچھ تصاویر کو مداحوں نے مذاق کا نشانہ بنا ڈالا، ویرات کوہلی کے ساتھ ان تصاویر کو منسلک کر کے سوشل میڈیا پر خوب ٹوئٹ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved